تھکاوٹ کا شکار چور پولیس کے ہاتھوں گرفتار
ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس میں دفتر سے رقم چوری کرنے والا شخص جائے واردات پر نیند کے مزے لینے کے باعث پولیس نے گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ 36 سالہ چور روسی شہر اورنبرگ میں 20 نومبر کی رات تالا کاٹنے کے آلات (کٹر، ہتھوری، چابیاں اور اسکرو) لے کر… Continue 23reading تھکاوٹ کا شکار چور پولیس کے ہاتھوں گرفتار