لیگز مبرگ دنیا کا پہلا ملک جہاں پبلک ٹرانسپورٹ مفت ہوگی
لیگزمبرگ (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کا پہلا ملک لیگز مبرگ ہے جہاں تمام پبلک ٹرانسپورٹ مفت ہوگی، یہ اقدام حکومت کی پیش کردہ تجویز کے ضمن میں کیا جارہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 2020 تک گرمی کے سیزن میں عوام ٹرین، ٹرامز اور بسوں میں بغیر ٹکٹ کے سفر کرسکیں گے، مفت سفر کی خدمات… Continue 23reading لیگز مبرگ دنیا کا پہلا ملک جہاں پبلک ٹرانسپورٹ مفت ہوگی







































