نئی دہلی : درندہ صفت بیٹے نے ماں کو قتل کرکے خون پی لیا
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں درندہ صفت بیٹے نے اپنی ماں کو قتل کرکے اس کا خون پی لیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع کوربا کے گاؤں راما چکر کے رہائشی 25 سالہ دلیپ یادیو نامی شخص نے سفاکی و درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی 50… Continue 23reading نئی دہلی : درندہ صفت بیٹے نے ماں کو قتل کرکے خون پی لیا











































