منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

ساڑھی پہن کر بیڈمنٹن کھیلنے کا شاندار مظاہرہ

datetime 6  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکا (مانیٹرنگ ڈیسک) مغربی بنگلادیش کی خاتون وزیراعلیٰ مماتا بنیرجی بیڈمنٹن کی زبردست کھلاڑی نکلیں، اُن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون وزیراعلیٰ ساڑھی پہن کر بیڈمنٹن کھیلنے کا شاندار مظاہرہ کررہی ہیں۔ مماتا نے ڈبل میچ کھیلا جس میں انہیں شکست کا سامنا ضرور کرنا پڑا مگر صارفین نے ساڑھی پہن کر بیڈمنٹن

کھیلنے کو مہارت قرار دیا۔ وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ ’ہم کھیلوں سے بے پناہ محبت کرتے ہیں اور گاؤں کی سطح پر اس کا فروغ بھی چاہتے ہیں‘۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ نے حال ہی میں بربہم ضلعے میں منعقد ہونے والے جنگل محل کپ فیسٹیول کا افتتاح کیا تھا جس میں انہوں نے اس بات کا انکشاف بھی کیا تھا کہ وہ بیڈمنٹن کی بہترین کھلاڑی ہیں اور اسکول زمانے میں کھیلوں میں‌بڑھ چڑھ کر حصہ بھی لیتی تھیں۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…