جاپانی شہری نے لالچ دے کر سب سے زیادہ ری ٹویٹ کا اعزاز حاصل کرلیا
ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک)جاپانی شہری نے لاکھوں ڈالر انعام کا لالچ دے کر سب سے زیادہ ری ٹویٹ کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جاپانی شہری یوسا کومائی زاوا نے پانچ جنوری کو ایک ٹویٹ کیا جس میں انہوں نے دیگر صارفین کو لالچ دی کہ جو 100 افراد پہلے اسے ری ٹویٹ کریں گے۔… Continue 23reading جاپانی شہری نے لالچ دے کر سب سے زیادہ ری ٹویٹ کا اعزاز حاصل کرلیا