اتوار‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2025 

آسٹریا : برف سے ڈھکے ٹریک پر ہارس اسکینگ کا مظاہرہ

datetime 13  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آسٹریا(مانیٹرنگ ڈیسک)یوں تو آپ نے اکثر منچلوں کو اسکینگ کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن اسکینگ کا ایس امنفرد انداز شاید ہی کبھی آپ نے دیکھا ہو۔ویڈیو میں نظر آنے والے اس منچلے کو ہی دیکھ لیں جو برف سے ڈھکے ٹریک پر ہارس اسکینگ کا شاندار مظاہرہ پیش کر رہا ہے۔آسٹریا سے تعلق رکھنے والے اسنو بورڈرنے

اپنے دوست کوبرفیلے ٹریک پر گھڑ سواری کرتے دیکھا تو منفرد انداز میں اسکینگ کرنے کی ٹھانی اور گھوڑے سے ایک رسی کو باندھا اور اُس رسی کو تھامے برف سے ڈھکے ٹریک پر ہارس اسکینگ کے خوب مزے اُڑائے ۔منچلوں کے اس منفرد انداز نے دیکھنے والوں کو بھی دنگ کردیااور اُس کے شوق کی خوب داد دی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…