موٹر سائیکل حادثے میں کٹنے والی ٹانگ نوجوان نے دوستوں کو پکا کر کھلا دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا میں کچھ دوست واقعی عجیب ہوتے ہیں جوکبھی کبھی اپنی حدود سے تجاوز کرجاتے ہیں۔اسی طرح ایک عجیب واقعہ رونما ہوا جس میں ایک معذور شخص نے اپنے پاؤں پکایا اور اپنے دوستوں کو کھلادیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک شخص جوموٹرسائیکل حادثے کا شکار ہوگیا تھا ڈاکٹروں نے اس کے پاؤں کو… Continue 23reading موٹر سائیکل حادثے میں کٹنے والی ٹانگ نوجوان نے دوستوں کو پکا کر کھلا دی











































