تہران میں پراسرار بدبو کا معمہ حل ہو گیا؟
تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی حکام چار دن بعد بھی دار الحکومت میں پراسرار بد بو کا معمہ حل نہیں کر سکے ہیں، بد بو نے کئی دن سے شہریوں کو اپنی لپیٹ میں رکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ چار دن سے ایرانی شہر تہران ایک پر اسرار بد بو کی لپیٹ میں ہے، حکام… Continue 23reading تہران میں پراسرار بدبو کا معمہ حل ہو گیا؟







































