پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

موٹر سائیکل حادثے میں کٹنے والی ٹانگ نوجوان نے دوستوں کو پکا کر کھلا دی

datetime 9  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا میں کچھ دوست واقعی عجیب ہوتے ہیں جوکبھی کبھی اپنی حدود سے تجاوز کرجاتے ہیں۔اسی طرح ایک عجیب واقعہ رونما ہوا جس میں ایک معذور شخص نے اپنے پاؤں پکایا اور اپنے دوستوں کو کھلادیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک شخص جوموٹرسائیکل حادثے کا شکار ہوگیا تھا ڈاکٹروں نے اس کے پاؤں کو بچایا، لیکن وہ پھر کبھی اس پر چل نہیں سکتا تھا، جس کے باعث اس شخص نے ڈاکٹروں کے مشورے کے بعد اپنے اس ناکارہ پاؤں

کو جسم سے الگ کروالیا اور بعدازاں اسے فریج میں رکھ دیا،کچھ دنوں بعد اس معذور شخص نے اپنے کٹے ہوئے پاؤں کو باقاعدہ ہنڈی میں بنوایا ،اس میں پیاز ،مرچیں ، نمک و دیگر لوازمات ڈالے گئے ۔اگلے دن اس نے اپنے دوستوں کو کھانے پر بلایا ،جب وہ گھر پہنچنے تو ان کے سامنے یہ ڈش رکھ دی گئی ۔سب کو یہ ڈش بہت پسند آئی ۔بعد میں اس کے دوستوں نے مہمان نوازی پراس معذور شخص کا شکریہ اداکیا ۔انہوں نے اس ڈش کو ’’سپر بیفی ‘‘ کا نام دیا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…