بلی کو مارنے والے شخص کو 2 سال قید کی سزا
ملائیشیا (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں انسانی حقوق کی طرح جانوروں کے حقوق کے قوانین بھی نافذ ہیں، تاہم کئی ممالک ایسے ہیں جہاں ان قوانین پر عمل در آمد نہیں ہوتا۔ تاہم کچھ ممالک ایسے بھی ہیں، جہاں جانوروں کے ساتھ ناانصافی یا تشدد کی خبر سامنے آنے کے بعد ملوث ملزمان کو سخت… Continue 23reading بلی کو مارنے والے شخص کو 2 سال قید کی سزا











































