کیا ”مونا لیزا “ دیکھنے والوں کو گھورتی ہے? صدیوں سے چھپے اہم بھید کا سراغ لگ گیا
برلن(مانیٹرنگ ڈیسک)اطالوی مصور لیونارڈو ڈی ونچی کی بنائی ہوئی مقبول ترین پینٹنگ مونا لیزا 1516 میں مکمل ہوئی تھی اور صدیوں سے لوگوں کے اندر یہ تجسس پایا جاتا ہے کہ آخر تصویر میں دکھائی جانے والی خاتون کی پراسرار مسکراہٹ کے پیچھے کیا راز چھپا ہے ۔ لیکن مسکراہٹ ہی ایک راز نہیں بلکہ… Continue 23reading کیا ”مونا لیزا “ دیکھنے والوں کو گھورتی ہے? صدیوں سے چھپے اہم بھید کا سراغ لگ گیا