واسا کی سرویلنس ٹیم نے گھر میں گاڑی دھونے پر چالان کر دیا، یہ چالان کتنے روپے کا ہوا؟ جانئے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) واسا کی سرویلنس ٹیم نے گھر میں گاڑی دھونے پر پہلا چالان کر دیا۔ یہ چالان 72 ابوبکر بلاک گارڈن ٹاؤن میں چھاپہ مار کر کیا گیا، سرویلنس ٹیم کے چھاپے کے وقت مذکورہ رہائش گاہ میں گاڑی کو پائپ کے ذریعے دھویا جا رہا تھا۔پہلے چالان میں جرمانہ 500 روپے کیا گیا… Continue 23reading واسا کی سرویلنس ٹیم نے گھر میں گاڑی دھونے پر چالان کر دیا، یہ چالان کتنے روپے کا ہوا؟ جانئے











































