منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

میکسیکو : پالتو کتے نے شادی کی تقریب میں کمال کا رقص کرکے رقاصہ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

datetime 14  فروری‬‮  2019

میکسیکو : پالتو کتے نے شادی کی تقریب میں کمال کا رقص کرکے رقاصہ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

میکسیکو سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی امریکا میں واقع ملک میکسیکو میں شادی کی ایک تقریب میں پالتو کتے نے میلہ لوٹ لیا۔ تفصیلات کے مطابق میکسیکو کے شہر اوساکا میں اس وقت حیرت انگیز مناظر دیکھنے کو ملے کہ جب ایک پالتو کتا لپک کر رقص کرنے لگا۔ پالتو کتے نے روایتی پریڈ میں کمال کا… Continue 23reading میکسیکو : پالتو کتے نے شادی کی تقریب میں کمال کا رقص کرکے رقاصہ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

دنیا کا نایاب ترین چیتا 100 سال بعد پھرنظر آگیا

datetime 14  فروری‬‮  2019

دنیا کا نایاب ترین چیتا 100 سال بعد پھرنظر آگیا

کینیا(مانیٹرنگ ڈیسک) آپ نے ہالی ووڈ کی ریکارڈ ساز سپر ہیرو فلم بلیک پینتھر تو ضرور دیکھی ہوگی، افریقی ملک کینیا میں بھی بلیک پینتھر کا نظارہ دیکھا گیا لیکن یہ بلیک پینتھر ہالی ووڈ کی فلم سے کہیں زیادہ شاندار اور قابل دید تھا۔ افریقہ کے جنگلات میں عکس بند کیا جانے والا یہ… Continue 23reading دنیا کا نایاب ترین چیتا 100 سال بعد پھرنظر آگیا

مصر میں لکڑی سے چلنے والی انوکھی اے ٹی ایم ایجاد ہو گئی،سوشل میڈیا پر چرچے

datetime 13  فروری‬‮  2019

مصر میں لکڑی سے چلنے والی انوکھی اے ٹی ایم ایجاد ہو گئی،سوشل میڈیا پر چرچے

قاہرہ(این این آئی)مصر میں سوشل میڈیا پر ایک منفرد خبر گردش کر رہی ہے۔ یہ خبر ایک بینک کے باہر نصب اے ٹی ایم مشین سے متعلق ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے اس میں بجلی کا کرنٹ آ جانے کی وجہ سے اسے ہاتھ نہیں لگایا جا سکتا بلکہ اسے مشین کے… Continue 23reading مصر میں لکڑی سے چلنے والی انوکھی اے ٹی ایم ایجاد ہو گئی،سوشل میڈیا پر چرچے

امریکی ٹی وی چینل کے اینکر کا 10 برس سے ہاتھ نہ دھونے کا اعتراف

datetime 13  فروری‬‮  2019

امریکی ٹی وی چینل کے اینکر کا 10 برس سے ہاتھ نہ دھونے کا اعتراف

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ٹی وی چینل فوکس نیوز کے اینکر نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے 10 برس سے اپنے ہاتھ نہیں دھوئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی نیوز چینل کے اینکر پرسن پیٹ ہیگسیتھ نے نشریات کے دوران کہا ہے کہ کوئی جراثیم نہیں ہوتے۔ جراثیم حقیقی چیز نہیں ہیں اور مجھے… Continue 23reading امریکی ٹی وی چینل کے اینکر کا 10 برس سے ہاتھ نہ دھونے کا اعتراف

دنیا کی تیز ترین طلاق، 3 منٹ میں راہیں جدا ہو گئیں

datetime 12  فروری‬‮  2019

دنیا کی تیز ترین طلاق، 3 منٹ میں راہیں جدا ہو گئیں

کویت (مانیٹرنگ ڈیسک) شادی کسی بھی انسان کی زندگی میں بہت اہمیت رکھتی ہے اور فریقین تمام عمر ایک دوسرے کا ساتھ دینے کا عہد کرتے ہیں لیکن ایک نوبیاہتا جوڑے نے مختصر ترین شادی کرتے ہوئے محض 3 منٹ میں ایک دوسرے سے راہیں جدا کر لیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کویت میں ایک نوبیاہتا جوڑے… Continue 23reading دنیا کی تیز ترین طلاق، 3 منٹ میں راہیں جدا ہو گئیں

99 سال کی عمر میں 77 سال سے کھویا ہوا پیار کیسے ملا؟

datetime 12  فروری‬‮  2019

99 سال کی عمر میں 77 سال سے کھویا ہوا پیار کیسے ملا؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کچھ داستان محبت ایسی ہوتی ہیں جو آپ کو صرف جذباتی ہی نہیں بلکہ سوچنے پر مجبور کر دیتی ہیں۔ ایسی ہی ایک کہانی 99 سالہ بزرگ خاتون کی ہے۔99 سالہ بزرگ خاتون کو اپنے منگیتر کا ہاتھ سے لکھا خط 77 سال بعد ملا۔ یہ داستان محبت بےحد دلچسپ ہے۔ یہ کہانی… Continue 23reading 99 سال کی عمر میں 77 سال سے کھویا ہوا پیار کیسے ملا؟

موبائل چور سے تفتیش کا خوفناک طریقہ، پولیس نے ملزم پر سانپ چھوڑ دیا

datetime 12  فروری‬‮  2019

موبائل چور سے تفتیش کا خوفناک طریقہ، پولیس نے ملزم پر سانپ چھوڑ دیا

جکارتہ(مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا کی پولیس نے موبائل فون چوری کے الزام میں گرفتار ملزم پر اقبال جرم کے لیے تفتیش کے دوران سانپ چھوڑ دیا۔ برطانوی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کے مشرقی علاقے پاپوامیں پولیس نے ایک ملزم کو موبائل چوری کے الزام میں گرفتار کیا۔ اور اقبالِ جرم کے لیے اُس… Continue 23reading موبائل چور سے تفتیش کا خوفناک طریقہ، پولیس نے ملزم پر سانپ چھوڑ دیا

انوکھی بیماری میں مبتلا : بھیڑئیے جیسے چہرے والا بھارتی بچہ کون ہے؟

datetime 11  فروری‬‮  2019

انوکھی بیماری میں مبتلا : بھیڑئیے جیسے چہرے والا بھارتی بچہ کون ہے؟

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک ایسے بچے کا انکشاف ہواہے اس طرح عجیب الخلقت ہے کہ اس کا تمام چہرہ کسی بکری یا بھیڑ کی طرح بالوں سے ڈھکا ہواہے ۔جیوز نیوز کے مطابق اصل میں مدھیہ پردیش کے علاقے رتلام سے تعلق رکھنے والا 13 سالہ للت پٹیدار پیدائشی… Continue 23reading انوکھی بیماری میں مبتلا : بھیڑئیے جیسے چہرے والا بھارتی بچہ کون ہے؟

ٹوکیو اولمپکس کے تمغے الیکٹرانک کوڑے سے نکالے گئے دھات سے تیار ہوں گے

datetime 11  فروری‬‮  2019

ٹوکیو اولمپکس کے تمغے الیکٹرانک کوڑے سے نکالے گئے دھات سے تیار ہوں گے

ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان کے شہر ٹوکیو میں منعقدہ ٹوکیو اولمپک اور پیرا اولمپک میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کو دئیے جانے والے تمغے الیکٹرانک کوڑے سے حاصل کیے گئے سونے، چاندی اور کانسی سے تیار کیے جائیں گے۔ برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق الیکٹرانک کوڑے سے نکالے گئے دھات سے تمغے بنانے کے منصوبے… Continue 23reading ٹوکیو اولمپکس کے تمغے الیکٹرانک کوڑے سے نکالے گئے دھات سے تیار ہوں گے

1 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 546