سزا کیوں ملی؟ مجرم نے اپنے ہی وکیل کی پٹائی کردی
اوہائیو(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ریاست اوہائیو میں مجرم نے جج کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد اپنے ہی وکیل کی عدالتی احاطے میں پٹائی شروع کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست اوہائیو کی کاؤنٹی کویاہوگا کی عدالت میں ایک مجرم نے کیس ہارنے اور 47 سال قید کی سزا ملنے پر اپنے ہی… Continue 23reading سزا کیوں ملی؟ مجرم نے اپنے ہی وکیل کی پٹائی کردی