ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

تھائی لینڈ : سانپ نے کمرے میں گھس کرسوئی خاتون کو ڈس لیا، ویڈیووائرل

datetime 4  مارچ‬‮  2019

تھائی لینڈ : سانپ نے کمرے میں گھس کرسوئی خاتون کو ڈس لیا، ویڈیووائرل

بینکاک (این این آئی)سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ پر ایک فوٹیج پوسٹ کی گئی جس میں ایک سانپ کوخاتون کے بیڈ روم میں گھس کر اس کے پاؤں پر ڈنگ مارتے دیکھا جا سکتا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ تھائی لینڈ میں پیش آیا جہاں ایک سانپ نے گھر میں اپنے کمرے میں… Continue 23reading تھائی لینڈ : سانپ نے کمرے میں گھس کرسوئی خاتون کو ڈس لیا، ویڈیووائرل

میرا انعام کیوں نہیں نکلا؟ جنونی خاتون کا لائیو کوریج کے دوران رپورٹر پر حملہ

datetime 4  مارچ‬‮  2019

میرا انعام کیوں نہیں نکلا؟ جنونی خاتون کا لائیو کوریج کے دوران رپورٹر پر حملہ

بینکاک(مانیٹرنگ ڈیسک) تھائی لینڈ میں انعام نہ نکلنے پر جنونی خاتون نے لائیو کوریج کے دوران رپورٹر پر حملہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ حیرت انگیز واقعہ تھائی لینڈ کے شہر ’ہال‘ میں پیش آیا جہاں ایک عورت محض انعام نہ نکلنے پر آگ بگولہ ہوگئی۔ اور خاتون رپورٹر پر حملہ کردیا۔ مقامی میڈیا کا… Continue 23reading میرا انعام کیوں نہیں نکلا؟ جنونی خاتون کا لائیو کوریج کے دوران رپورٹر پر حملہ

کار پر ہزاروں شہد کی مکھیوں کا حملہ

datetime 3  مارچ‬‮  2019

کار پر ہزاروں شہد کی مکھیوں کا حملہ

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) شہد کی مکھی کے کاٹنے سے سب ہی کو ڈر لگتا ہے اور اگر بات کی جائے شہد کی مکھیوں کے چھتے کی اُسے تو دیکھ کر ہی لوگ خوفزدہ ہو جاتے ہیں اور اُس جگہ سے دور بھاگتے ہیں۔چین میں کچھ ایسے ہی مناظر دیکھنے کو ملے جب پارکنگ میں کھڑی… Continue 23reading کار پر ہزاروں شہد کی مکھیوں کا حملہ

ایف 16 طیارے کا استعمال؟ بھارتی میڈیا نے نسوار کی تھیلی بطور ثبوت پیش کردی

datetime 2  مارچ‬‮  2019

ایف 16 طیارے کا استعمال؟ بھارتی میڈیا نے نسوار کی تھیلی بطور ثبوت پیش کردی

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی میڈیا نے اپنے عوام کو پاگل بنانے کے لیے نسوار کی تھیلی کو بطور ثبوت پیش کردیا جس میں بتانے کی کوشش کی گئی کہ پاکستان نے ایف 16 طیارہ استعمال کیا جس کو بھارتی فضائیہ نے مار گرایا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی حکام نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے فضائی… Continue 23reading ایف 16 طیارے کا استعمال؟ بھارتی میڈیا نے نسوار کی تھیلی بطور ثبوت پیش کردی

دنیا کامہنگا ترین ہوٹل جہاں خطرناک شارک مہمانوں کا استقبال کرتی ہے

datetime 2  مارچ‬‮  2019

دنیا کامہنگا ترین ہوٹل جہاں خطرناک شارک مہمانوں کا استقبال کرتی ہے

لاس ویگاس (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی ڈیزائنر نے اپنی نوعیت کا منفرد ہوٹل تیار کیا ہے جہاں خطرناک ٹائیگر شارک مہمانوں کا استقبال کرتی ہیں، ہوٹل میں دو رات قیام کا کرایہ لاکھوں ڈالر ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی شہر لاس ویگاس میں بنایا جانے والا دنیا کا مہنگا ترین ہوٹل اس لیے بھی منفرد ہے… Continue 23reading دنیا کامہنگا ترین ہوٹل جہاں خطرناک شارک مہمانوں کا استقبال کرتی ہے

صرف ایک طالب علم کےلیے بند اسکول دوبارہ کھولنے کا فیصلہ

datetime 1  مارچ‬‮  2019

صرف ایک طالب علم کےلیے بند اسکول دوبارہ کھولنے کا فیصلہ

وایومنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا سے ایک دلچسپ خبر آئی ہے جہاں صرف ایک طالبعلم کے لیے متروک اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ گھر کے قریب ترین جو سرگرم اسکول ہے وہاں تک کار سے پہنچنے میں ایک گھنٹہ لگتا ہے۔ پھرسردیوں میں وہاں راستہ شدید دشوار گزار ہوجاتا ہے۔… Continue 23reading صرف ایک طالب علم کےلیے بند اسکول دوبارہ کھولنے کا فیصلہ

جرمنی میں ایک شخص کا خون واقعی ’سفید‘ ہوگیا

datetime 1  مارچ‬‮  2019

جرمنی میں ایک شخص کا خون واقعی ’سفید‘ ہوگیا

کولون جرمنی(مانیٹرنگ ڈیسک) آپ نے خون سفید ہونے کا ذکر محاوروں میں سنا ہوگا لیکن جرمنی میں طب کا ایک انوکھا واقعہ رونما ہوا جس میں ایک شخص کا خون جسمانی چربی اور چکنائی کی وجہ سے دودھیا ہوگیا ہے۔ ماہرین نے اس کیفیت کو جان لیوا قرار دیا ہے۔ جب اس شخص کو ہسپتال… Continue 23reading جرمنی میں ایک شخص کا خون واقعی ’سفید‘ ہوگیا

سانپ کاخاتون کے جوتے میں آسٹریلیا سے سکاٹ لینڈ کا سفر

datetime 27  فروری‬‮  2019

سانپ کاخاتون کے جوتے میں آسٹریلیا سے سکاٹ لینڈ کا سفر

ایڈن برگ (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا سے اپنے وطن سکاٹ لینڈ واپس جانیوالی خاتون کے جوتے سے پائی تھون سانپ نکل آیا۔ سکیورٹی عملے نے سانپ پکڑ کر جانوروں کے ریسکیو سنٹر بھجوا دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق میری بوکسیل نامی خاتون کے سامان میں یہ سانپ آسٹریلین شہر کوئنز لینڈ سے سکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو… Continue 23reading سانپ کاخاتون کے جوتے میں آسٹریلیا سے سکاٹ لینڈ کا سفر

برطانوی خاتون کا تیزی سے چپس کے پیکٹ بنانے کا مظاہرہ

datetime 27  فروری‬‮  2019

برطانوی خاتون کا تیزی سے چپس کے پیکٹ بنانے کا مظاہرہ

برطانیہ(مانیٹرنگ ڈیسک) یوں تو چپس کھانے کے شوقین افراد کی کمی نہیں لیکن انہی چپس سے کچھ لوگ گنیز ریکارڈ بھی قائم کرلیتے ہیں۔ ویڈیو میں نظر آنے والی ان برطانوی خاتون کو ہی دیکھ لیں جو تیز ترین رفتار سے چپس کے پیکٹ بنانے کا مظاہرہ کر کے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دالا۔ جی ہاں،برطانیہ… Continue 23reading برطانوی خاتون کا تیزی سے چپس کے پیکٹ بنانے کا مظاہرہ

Page 83 of 545
1 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 545