کراچی کے شہری کی شیر کیساتھ سیر کی ویڈیو وائرل
کراچی(این این آئی)کراچی میں دو بھائیوں نے ایک افریقی شیر پال رکھا ہے جس کو ساتھ لیکر وہ اکثر گھومتے ہیں، ان کی شیر کے ساتھ سیر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے ایک نجی ریسٹورنٹ کے مالک حمزہ اور حسن نامی 2 بھائیوں نے گزشتہ 2ماہ سے… Continue 23reading کراچی کے شہری کی شیر کیساتھ سیر کی ویڈیو وائرل