چینی انجینئرز کا کارنامہ،بس ٹرمینل گرائے بغیر ایک سے دوسری جگہ منتقل
بیجنگ (این این آئی)چین کے شہر شیامین میں انجینئرزنے ایک پورے بس ٹرمینل کو گرائے بغیر ایک سے دوسری جگہ منتقل کردیا،میڈیارپورٹس کے مطابق یہ ٹرمینل پانچ منزلہ عمارت پر مشتمل تھا جس کا وزن30 ہزار ٹن تھا اور 4 ایفل ٹاور کے برابر یہ عمارت حیران کن طور پر ہائیڈرولک جیک کی مدد سے… Continue 23reading چینی انجینئرز کا کارنامہ،بس ٹرمینل گرائے بغیر ایک سے دوسری جگہ منتقل