تھائی لینڈ میں ماں نے زندہ نومولود بچہ کھیت میں دفن کردیا، کتے نے بچا لیا
بنکاک(این این آئی )شمالی تھائی لینڈ میں ایک کتے نے ایک نومولود بچے کی جان اس وقت بچا لی جب بچے کو مبینہ طور پر اس کی نوجوان ماں نے زندہ دفن کر دیا تھا۔اس بچے کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ اس کی 15 سالہ ماں نے اپنے والدین سے حمل چھپانے… Continue 23reading تھائی لینڈ میں ماں نے زندہ نومولود بچہ کھیت میں دفن کردیا، کتے نے بچا لیا