بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

امریکی صدر ٹرمپ بنے گھن چکر، ایک ہزار کیڈٹس سے ہاتھ ملانا پڑ گیا

datetime 31  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی) امریکی صدر گھن چکر بن گئے، ائیرفورس اکیڈمی کی گریجوایشن تقریب میں ایک ہزار کیڈٹس سے ہاتھ ملانا پڑ گیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کولوراڈو میں ائیر فورس اکیڈمی کی گریجوایشن تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے دوگھنٹے میں 990 کیڈٹس اور دیگر سینئر افراد سے ہاتھ ملایا۔امریکی صدر کا کہنا تھا انہیں آفر کی گئی کہ صرف سینئر سے ہاتھ ملا لیں جسے انہوں نے مسترد کر دیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…