ملک میں بھینسوں اور گدھوں کی تعداد میں اچانک بڑا اضافہ ہو گیا ، مجموعی تعداد کتنے لاکھ ہو گئی ، رپورٹ جاری
کراچی(این این آئی)اقتصادی سروے رپورٹ 2018-19کے مطا بق ملک میں گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ کا اضافہ ہوگیا ہے اقتصادی سروے کے مطابق گدھوں کی تعداد 53 لاکھ سے بڑھ کر 54 لاکھ ہوگئی ہے۔ سروے کے مطا بق بھینسوں کی تعداد میں ایک سال میں 12لاکھ کا اضافہ ہوگیا۔ بھینسوں کی مجموعی تعداد… Continue 23reading ملک میں بھینسوں اور گدھوں کی تعداد میں اچانک بڑا اضافہ ہو گیا ، مجموعی تعداد کتنے لاکھ ہو گئی ، رپورٹ جاری