تہوار پر کیک فرعونوں کے دور کی ایجاد ،ماہرین آثار قدیمہ کے حیرت انگیز انکشافات
قاہرہ (اے پی پی) مصری تہذیب وثقافت تاریخی کہانیوں اور قدیم عادات و روایات سے مالا مال ہے۔ مصری باشندے آج بھی صدیو ں پرانی روایات پراسی طرح عمل پیرا ہیں۔بیکری کی مصنوعات خاص طور پر مذہبی تہواروں پر کیک کی تیاری کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ روایت ہزاروں برس قدیم… Continue 23reading تہوار پر کیک فرعونوں کے دور کی ایجاد ،ماہرین آثار قدیمہ کے حیرت انگیز انکشافات