اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

صدرٹرمپ میاں مٹھو بن بیٹھے‘ خود کو دیانت دار شخص قرار دیدیا، صحافی کو رپورٹ پڑھنے کی تلقین بھی کر دی

datetime 17  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی) اپنے منہ میاں مٹھو، ٹرمپ نے خود کو دیانت دار شخص قرار دے دیا۔ کہتے ہیں انہیں سچ پسند ہے اور روس کے ساتھ کوئی الجھن نہیں ہے، امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں ٹرمپ کھلی کھلی باتیں کرتے رہے۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنے منہ میاں مٹھو بن بیٹھے۔ صحافی کے سوالوں کے جواب میں خود کو بڑا دیانت دار قرار دے دیا۔ان کا کہنا تھاکیونکہ یہ سچ نہیں ہے اور میں سچ پسند کرتا ہوں۔

درحقیقت میں بہت دیانت دار شخص ہوں۔روس سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ ان کے ساتھ کوئی الجھن نہیں ہے، صدر ٹرمپ نے روس کی امریکی انتخابات میں مداخلت سے متعلق رپورٹ پر کہا کہ انہوں نے ربورٹ ملر رپورٹ کا ایک ایک صفحہ پڑھا ہے انہوں نے کچھ غلط نہیں کیا۔رپورٹ میں بھی یہی ثابت ہوا ہے کہ انتخابات میں روس کی مداخلت نہیں ہے۔ صدر ٹرمپ نے صحافی کو رپورٹ پڑھنے کی تلقین بھی کر دی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…