خوراک ضائع کرنیوالے ممالک میں کونسا ملک پہلے نمبر پر آگیا روزانہ کتنا کھانا کچرے کے ڈبوں میں چلا جاتا ہے؟ رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف
ریاض(آن لائن) سعودی عرب کھانا ضائع کرنیوالے ممالک میں پوری دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔ روزانہ 70ملین ریال لاگت کا کھانا کچرے کے ڈبوں میں چلے جاتا ہے۔ سعودی ہفت روزہ مجلہ سیدتی کے مطابق سعودی عرب کے 90فیصد گھرانوں کے افراد بچ جانے والا کھانا ضائع کردیتے ہیں۔ روزانہ 427 ٹن فاضل کھانا… Continue 23reading خوراک ضائع کرنیوالے ممالک میں کونسا ملک پہلے نمبر پر آگیا روزانہ کتنا کھانا کچرے کے ڈبوں میں چلا جاتا ہے؟ رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف











































