ہفتہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2026 

شوہروں کی دھلائی ،کس ملک کی خواتین پہلے نمبر پر؟حیرت انگیز رپورٹ جاری

datetime 5  جولائی  2019 |

نیویارک(آئی این پی )شوہروں کی دھلائی میں مصری خواتین پہلے نمبر پر ہیں جبکہ برطانیہ اور بھارت کی خواتین اپنے شوہروں کی درگت بنانے میں دوسرے نمبر پر رہیں۔منگل کو اقوام متحدہ کے ایک سروے کے مطابق شوہروں پر بھی جوتوں ،بیلنوں،ڈنڈوں اور بیلٹوں کا کہیں کہیں آزادانہ استعمال ہوتا ہے،شوہروں کی

دھلائی میں مصری خواتین کا پہلا نمبر ہے،مصر کے بعد بھارت اور برطانیہ کی خواتین اپنے شوہروں کی درگت بنانے میں دوسرے نمبر پر ہیں۔سروے میں یہ بھی بتایا گیا کہ اگر خواتین کو شوہر پر تشدد کا موقع نہ ملے تو وہ انہیں برا بھلا کہہ کر اور گالیاں نکال کر اپنے دل کی بڑھاس نکال لیتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…