بیت المقدس میں کھدائیوں کے دوران 9 ہزار سال پرانی باقیات دریافت
مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)اسرائیلی حکومت کے محکمہ آثارقدیمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ مغربی بیت المقدس میں کھدائیوں کے دوران 9 ہزار سال پرانی باقیات دریافت کی گئی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ باقیات بیت المقدس کی شاہراہ 16 کے قریب کھدائیوں کیدوران ملی ہیں۔ حکام کا کہناتھا کہ صہیونی حکام شاہراہ 16 کو جنوبی… Continue 23reading بیت المقدس میں کھدائیوں کے دوران 9 ہزار سال پرانی باقیات دریافت