جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

روزانہ مختلف برانڈز کی شراب پینے والے21کروڑ روپے مالیت کے بھارتی بھینسے ’’سلطان‘‘ نے دھوم مچادی، بھینسے سے مالک ماہانہ کتنے لاکھ کماتا ہے؟‎

datetime 29  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چندھی گڑھ (آئی این پی)بھارت میں ہر روز مختلف برانڈز کی شراب پینے والے بھینسا ’’سلطان‘‘ نے دھوم مچادی جس کی قیمت 21کروڑ روپے تک لگ چکی ہے ۔بھارتی میڈیاکے مطابق ریاست ہریانہ کے ضلع کیتھل کا بھینسا ’’سلطان ‘‘ اپنے پینے کے شوق کی وجہ سے شہرت کا باعث بنا ہوا ہے ۔سلطان ہفتے کے چھ دن شام کے کھانے

سے پہلے مختلف برانڈز کی شراب پیتا ہے ۔سلطان صرف منگل کو شراب نہیں پیتا ۔سلطان کے مالک نریش کا کہنا ہے کہ سات سال دس ماہ کا ’’سلطان ‘‘مورا نسل کا بھینسا ہے جو کافی اچھا مانا جاتا ہے اور اس کی قیمت 21کروڑ روپے تک لگ چکی ہے ۔ایک ماہ میں لاکھوں روپے کا کھانا اور شراب چٹ کرجانے والا سلطان 90لاکھ روپے سالانہ کماتا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…