جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

بھارت میں تین سروں والی بچی کی پیدائش، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 24  جولائی  2019 |

لکھنو(این این آئی )بھارتی ریاست اتر پردیش میں خاتون کے ہاں تین سروں والی بچی کی پیدائش ہوئی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے مقامی اسپتال میں ایک خاتون نے تین سروں والی بچی کو جنم دیا ہے جسے دیکھ کر خاتون کے اہل خانہ اور ڈاکٹرز بھی حیران رہ گئے۔

ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ خاتون کی ڈیلیوری نارمل ہوئی ہے لیکن بچی کے تین سر دیکھ کر یقین نہیں آرہا ہے۔نومولود بچی کے علاج کے بارے میں ڈاکٹرز سر جوڑ کر بیٹھ گئے ۔رپورٹ کے مطابق اس طرح کی بیماری کے واقعات دنیا بھر میں سامنے آتے رہتے ہیں، اس بیماری کواینسی فیلوسیل کا نام دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…