بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

دنیا کی ایسی جگہ جہاں عورت داخل نہیں سکتی ، کیا آپ جانتے یہ جگہ کہاں واقع ہے

datetime 6  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دنیا کو عورت کے بغیر ایک ایسی تصویر کہا گیا ہے جس میں کوئی رنگ نہ ہو۔ قدرت نے بھی کسی انسان کی زندگی میں عورت کی اہمیت کو مسترد نہیں کیا ہے۔ دنیا میں قول مشہور ہے کہ ہر انسان کی کامیابی کے پیچھے کسی عورت کا ہاتھ ہوتا ہے یا پھر دنیا میں ہونے والی سب سے زیادہ جنگیں صرف عورتوں کی وجہ سے لڑی گئیں، لیکن دنیا میں ایک مقام ایسا بھی ہے جہاں آج تک کسی عورت نے قدم نہیں رکھا ہے۔ دنیا میں ایسے مقامات ہیں جہاں خاص مذہب ، رنگ‘ نسل کے لوگوں کا داخلہ منع ہے لیکن خواتین کے داخلے پر مخصوص پابندی یونان کے قریب واقع ایک صوبہ میں لگی ہوئی ہے۔

یہاں عورت تو کیا گذشتہ ایک ہزار برسوں میں کوئی مادہ جانور بھی داخل نہ ہوسکا۔ جزیرہ نما یونان میں ’’ماونٹ ایتھوس‘‘ نامی ایک پہاڑی ہے اس پر 800 عیسوی سے قدامت پسند عیسائیوں کا قبضہ ہے۔ آرتھوڈکس عیسائی اس پہاڑی کو ایک مقدس مقام مانتے ہیں اور یہ علاقہ عیسائیوں کے اس طبقہ میں اتنی ہی اہمیت رکھتا ہے جتنا کہ کیتھولک وٹیکن کو وہ مانتے ہیں۔ اس علاقے میں دنیا بھر سے آرتھوڈکس عیسائی راہبانہ تربیت حاصل کرنے کیلئے آتے ہیں۔ اس پہاڑی پر کسی بھی شخص کو بلا اجازت داخل ہونے یا گھومنے پھرنے پر پابندی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ یہاں صدیوں سے کوئی خاتون داخل نہیں ہوسکی ہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…