امریکی خاتون کو بچے کی شکایت پر جیل کی ہوا کھانی پڑ گئی
میری لینڈ (این این آئی)امریکی ریاست میری لینڈ میں 37سالہ خاتون کو شاپنگ کے دوران لاپرواہی برتنے پر جیل کی ہوا کھانی پڑگئی۔بچے نے ماں کی شکایت لگا کر پولیس سے گرفتارکرا دیا۔خبررساں ایجنسی کے مطابق پولیس کو فون کال موصول ہوئی جس میں بچے نے بتایا کہ اس کی والد ہ اس سمیت 7… Continue 23reading امریکی خاتون کو بچے کی شکایت پر جیل کی ہوا کھانی پڑ گئی