امریکہ میں ایسی بچی کی پیدائش کہ جس کے معمولی سے وزن نے پوری دنیا کو حیرت ورطہ میں ڈال دیا
کیلی فورنیا (این این آئی)امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ہسپتال نے دنیا کی سب سے چھوٹی، کم وزن اور بچ جانے والی بچی کی پیدائش کا اعلان کیا ہے جس کا وزن صرف 245 گرام (8.6) اونس ہے۔ بچی کا پیدا ہونے کے وقت وزن ایک بڑے سیب جتنا تھا۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی… Continue 23reading امریکہ میں ایسی بچی کی پیدائش کہ جس کے معمولی سے وزن نے پوری دنیا کو حیرت ورطہ میں ڈال دیا











































