مسجد نبوی میں پہلا بلب کتنے سو سال پہلے روشن ہوا ؟
مکہ مکرمہ (نیوز ڈیسک) مسجد نبوی میں پہلا بلب ایک سو بارہ سال قبل روشن ہوا ، عرب ٹی وی کے مطابق جزیرہ العرب میں بھی بجلی آنے کا یہی سال تھا۔مذکورہ بلب 1325 ہجری یعنی آج سے 112 سال قبل مسجد نبوی میں لگایا گیا۔ یہ پہلا بلب تھا جس نے روایتی شمعوں کو… Continue 23reading مسجد نبوی میں پہلا بلب کتنے سو سال پہلے روشن ہوا ؟