جرمنی میں حادثے کے بعد خاتون انگریزی بولنا بھول گئیں
واشنگٹن(این این آئی) جرمنی میں ایک خاتون حادثے کے بعد انگریزی بولنا بھول گئیں اور وہ صرف اپنی پہلی مادری زبان جرمن میں ہی بات کرتی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق کچھ ماہ قبل ہینا اپنے ساتھی کے ساتھ امریکی پرفضا مقام پر سائیکل میں جارہی تھیں کہ اچانک وہ حادثے کی شکار ہوگئیں۔ ہینا 32 کلومیٹر… Continue 23reading جرمنی میں حادثے کے بعد خاتون انگریزی بولنا بھول گئیں