بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

برطانیہ میں بیویوں کو اُٹھا کر دوڑنے کے دلچسپ مقابلے کا انعقاد

datetime 14  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برطانیہ(مانیٹرنگ ڈیسک)  برطانیہ میں بیویوں کو اُٹھا کر دوڑنے کے دلچسپ مقابلے کا انعقاد کیا گیاہے۔برطانیہ کی کاؤنٹی ڈورکنگمیں منعقد ہونے والی اس 12ویں سالانہ وائف کیرنگ مقابلے میں شوہر حضرات نے اپنی بیگمات کو کندھوں پر اُٹھا کر خوب دوڑیں لگائی۔دلچسپ مقابلے میں برطانیہ سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے چالیس سے زائدجوڑوں نے حصہ لیا۔ویڈیو میں دیکھا

جا سکتا ہے کہ کسی لڑائی جھگڑے کے بغیر شوہروں نے اپنی بیویوں کو کندھوں پر اُٹھائے طویل اور دشوارگزار راستے پر خوب دوڑ لگائی۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی منعقد ہونے والےجہاں کچھ شوہر اپنی اہلیہ کو اُٹھا کر دوڑنے میں ناکام رہے اور گرتے پڑتے نظر آئے وہیں لندن سے تعلق رکھنے والےکرس ہیپ ورتھنامی نوجوان اور اسکی ساتھی نے یہ مقابلہ اپنے نام کرلیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…