چینی خاتون کے نوٹ گننے کی رفتار سے دیکھنے والے حیران
چین(مانیٹرنگ ڈیسک) یوں تو آپ نے بینک کیشئرز کو نوٹ گنتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن اگر آپ کو نوٹ گننا سیکھنا ہے تو ویڈیو میں نظر آنے والے اس چینی خاتون سے سیکھیں جسکی نوٹ گننے کی رفتار اور انداز نے نہ صرف دیکھنے والوں کو بھی دنگ کردیا ہے بلکہ گنیز ریکارڈ بھی توڑ… Continue 23reading چینی خاتون کے نوٹ گننے کی رفتار سے دیکھنے والے حیران