جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

سزا کیوں ملی؟ مجرم نے اپنے ہی وکیل کی پٹائی کردی

datetime 25  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوہائیو(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ریاست اوہائیو میں مجرم نے جج کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد اپنے ہی وکیل کی عدالتی احاطے میں پٹائی شروع کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست اوہائیو کی کاؤنٹی کویاہوگا کی عدالت میں ایک مجرم نے کیس ہارنے اور 47 سال قید کی سزا ملنے پر اپنے ہی وکیل کی پٹائی شروع کردی۔ جج کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد مجرم آپے سے باہر ہوگیا اور اپنے وکیل

آرون بروکلے پر چڑھ دوڑا اور اس پر گھونسوں اور لاتوں کی بارش کردی۔ رپورٹ کے مطابق اس اچانک حملے پر وہاں موجود دیگر وکیل اور پولیس اہلکاروں نے مجرم کو فوری طور پر قابو کرکے جیل منتقل کردیا۔ مجرم کی جانب سے وکیل آرون بروکلے پر چڑھائی کی ویڈیو وائرل ہوگئی جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔ واضح رہے کہ ڈیوڈ چسٹن نامی مجرم کو پولیس نے 2017 میں گھریلو تشدد کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…