خوش نظرآنے والی خواتین کو مارنا چاہتا ہوں گرفتار مجرم کا انوکھا اعتراف
ٹوکیو(این این آئی )جاپان کے دارلحکومت ٹوکیو میں ریلوے اسٹیشن پر چاقوسے حملہ کرنے والے مجرم نے اعتراف کیا ہے کہ وہ خوش نظر آنے والی خواتین کو مارنا چاہتا ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق جمعہ کی شام کو جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ایک مسافر ٹرین میں ایک جاپانی شخص کے حملے میں خواتین سمیت متعدد… Continue 23reading خوش نظرآنے والی خواتین کو مارنا چاہتا ہوں گرفتار مجرم کا انوکھا اعتراف