اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

برطانوی خاتون کا تیزی سے چپس کے پیکٹ بنانے کا مظاہرہ

datetime 27  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برطانیہ(مانیٹرنگ ڈیسک) یوں تو چپس کھانے کے شوقین افراد کی کمی نہیں لیکن انہی چپس سے کچھ لوگ گنیز ریکارڈ بھی قائم کرلیتے ہیں۔ ویڈیو میں نظر آنے والی ان برطانوی خاتون کو ہی دیکھ لیں جو تیز ترین رفتار سے چپس کے پیکٹ بنانے کا مظاہرہ کر کے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دالا۔ جی ہاں،برطانیہ کے ٹاؤن Maltbyکے ایک کے

کیفے میں کام کرنے والی Stephanie Celik نامی خاتون نے تقریباََ چالیس سیکنڈز میں مختلف مصالحے ملا کر چپس تیار کئے اور اُنہیں پانچ پیکٹس میں پیک کر کے گنیز ریکارڈ توڑ دیا۔ واضح رہے اس ریکارڈ کو قائم کرنے کیلئے فرائز کے پانچ پیکٹس تیار کرنے تھے جن کا وزن کم از کم 350گرام ہونا لازمی تھا جبکہ اس سے قبل یہ ریکار ڈ Stephanie Celikہی نے 44.43سیکنڈ سے قائم کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…