خاتون نے سیل سے 1800 روپے میں انگوٹھی خریدلی،جب دوبارہ بیچنے گئی تو کتنے کروڑ میں بکی؟ جان کر آپ بھی سر پکڑ لیں گے
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک خاتون کی اس وقت لاٹری نکل آئی جب اس نے 33 سال قبل صرف 10 پاؤنڈ (لگ بھگ 1800 روپے پاکستانی) میں خریدی گئی انگوٹھی بیچ کر کروڑوں روپے کمالیے۔برطانوی اخبار دی سن کے مطابق ڈیبرا گوڈرارڈ نامی خاتون نے 33 سال قبل ایک سیل سے شیشے کی انگوٹھی خریدی… Continue 23reading خاتون نے سیل سے 1800 روپے میں انگوٹھی خریدلی،جب دوبارہ بیچنے گئی تو کتنے کروڑ میں بکی؟ جان کر آپ بھی سر پکڑ لیں گے