بھارت میں چیتے نے 6 افراد کو زخمی کردیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے شمالی صوبے جھلندر میں خوانخوار چیتے نے حملہ کرکے 6 شہریوں کو شدید زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت سے تعلق رکھنے والے صارف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ایک چیتا کو بھارتی ریاست جھلندر کے گاؤں میں مکینوں پر حملہ کرتے… Continue 23reading بھارت میں چیتے نے 6 افراد کو زخمی کردیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل