مصر کے ماہرین آثار قدیمہ نے تین ہزار سال پرانی بندرگاہ دریافت کر لی
قاہرہ(این این آئی)مصر میں ماہرین آثار قدیمہ نے تین ہزار سال پرانی بندرگاہ دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ یہ بندرگاہ عبادت گاہیں اور دیگر عمارتوں کی تعمیر کے لیے پتھروں کو منتقل کرنے کے لیے استعمال کی جاتی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق مصری وزارت آثار قدیمہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا… Continue 23reading مصر کے ماہرین آثار قدیمہ نے تین ہزار سال پرانی بندرگاہ دریافت کر لی