اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

آسٹریلیامیں سمندر کے بیچ شادی کی انوکھی تقریب، پادری کی موجودگی میں ایک دوسرے کو انگوٹھی پہنا کرساتھ نبھانے کا وعدہ

datetime 6  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کینبرا(این این آئی)آسٹریلیامیں ایڈونچرکے شوقین جوڑے نے اپنی شادی کے دن کویادگار بنادیا، دْلہا دْلہن سمندر کی گہرائی میں پہنچ کرشادی کے بندھن میں بندھ گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق غوطہ خوری کے شوقین جوڑے نے سیکڑوں فٹ سمندر کی گہرائی میں پادری کی موجودگی میں ایک دوسرے کو انگوٹھی پہنا کرساتھ نبھانے کا وعدہ کیا اور شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…