حضرت عثمانؓ آج بھی مدینے میں صاحبِ جاگیر ہیں
مدینہ منورہ(مانیٹرنگ ڈیسک) مدینہ منورہ میں سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے نام پر باقاعدہ جائیداد رجسٹرڈ ہے اور آج بھی حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے نام پر بجلی اور پانی کا بل آتا ہے۔ تیسرے خلیفہ راشد عثمان بن عفان بن امیہ بن عبد شمس بن عبد مناف نے زمانہ… Continue 23reading حضرت عثمانؓ آج بھی مدینے میں صاحبِ جاگیر ہیں