جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکا : 61 سالہ خاتون نے اپنے بیٹے کے بچے کو جنم دے کر سب کو حیران کردیا

datetime 2  اپریل‬‮  2019 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کی ایک 61 سالہ خاتون نے اپنے بیٹے کے بچے کو جنم دے کر سب کو حیران کردیا۔طب کی دنیا میں یہ بھی اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے جس سے عوام کے ساتھ ساتھ کئی ماہرین بھی حیران ہیں۔امریکی نشریاتی ادار ے کے مطابق 61 سالہ سیسائل ایلج نے اپنے بیٹے 32 سالہ میتھیو ایلج کے بچے کو جنم دیا۔

رپورٹ کے مطابق 61 سالہ خاتون نے کچھ دن قبل ہی اپنی پوتی اوما ایلج کو جنم دیکر بیک وقت دادی اور والدہ بن گئیں۔لڑکی کو جنم دینے والی 61 سالہ خاتون کے گھر اس سے قبل 30 برس پہلے آخری بچے کی ولادت ہوئی تھی۔رپورٹ کے مطابق سیسائل ایلج اپنے بیٹے میتھیو ایلج اور ان کی اہلیہ ایلیئٹ ڈوٹری کے کہنے پر اپنی پوتی کو جنم دینے کیلئے راضی ہوئیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…