مصرمیں تین سالہ بچے کی سیگریٹ نوشی کی ویڈیو وائرل
قاہرہ(این این آئی)مصر میں سوشل میڈیا پر ایک 3 سالہ بچے کی سیگریٹ نوشی کی ویڈیو نے عوامی حلقوں میں سخت غم وغصے کی لہر دوڑا دی۔عرب ٹی وی کے مطابق تین سالہ بچے کی فوٹیج ٹک ٹک گاڑی میں بنائی گئی جہاں وہ اپنے والد کے ہمراہ گاڑی میں ہے جب کہ اس کے… Continue 23reading مصرمیں تین سالہ بچے کی سیگریٹ نوشی کی ویڈیو وائرل