جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

قدرت کا معجزاتی کرشمہ : 27سا ل کوما میں رہنے والی خاتون ہوش میں کیسے آئی ؟ جس نے بھی دیکھا حیران رہ گیا

datetime 23  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی)امارات میں خاتون 27 سال کوما میں رہنے کے بعد ہوش میں آگئی ۔منیرہ عبداللہ نامی خاتون1991 میں سڑک حادثے کے نتیجے میں کوما میں چلی گئی تھیں ، ڈاکٹروں کے جواب دینے کے باوجود ان کے بیٹے نے ہمت نہیں ہاری اور قدرت کے اس معجزاتی کرشمے نے سب کو حیران کردیا۔منیرہ عبداللہ العین میں

اپنے چار سال کے بیٹے کو اسکول سے گھر لیکر آرہی تھیں جب ان کی گاڑی ایک اسکول وین سے ٹکراگئی، جس کے نتیجے میں ان کو سخت دماغی چوٹیں آئیں جو کوما کا سبب بنیں۔انہوں نے گزشتہ برس جرمنی کے ہسپتال میں آنکھیں کھولیں، سوالات کے جوابات دئیے اور قرآن کی سورتوں کی تلاوت کی،وہ حال ہی میں شیخ زید مسجد بھی گئیں۔

موضوعات:



کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…