جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

اللہ پاک کی قدرت !خاتون کے ہاں بیک وقت میں دو بچیاں اور دو بچوں کی پیدائش ،ہسپتال انتظامیہ کی پیدائش پر والدین کو کیا چیز تحفے میں دیدی ، جانئے

datetime 22  جون‬‮  2019 |

لاہور(سی پی پی)پنجاب کے شہر لاہور کے نجی اسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، ماں اور بچے خیریت سے ہیں۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے جلوموڑ کے رہائشی محمد قیصر کی اہلیہ نے گزشتہ روز 4 بچوں کو جنم دیا، جن میں

2 لڑکیاں اور 2 لڑکے شامل ہیں۔اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ چاروں بچے صحت مند ہیں، بچوں کی پیدائش پر اسپتال انتظامیہ کی جانب سے ان کے لیے تحائف بھی پیش کیے گئے۔بچوں کے والدین کا کہنا ہے کہ ان کی اچھی پرورش کریں گے اور اعلی تعلیم دلوائیں گے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…