جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آئندہ پانچ سالوں میں موسم کیسا ہو جائے گا ؟ سائنسدانوں نے انتباہ جاری کر دیا

datetime 2  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ آئندہ پانچ سالوں میں ریکارڈ گرمی پڑنے کا امکان ہے۔ سردی کیساتھ گرمی بھی خوب پڑےگی،سائنسدانوں نےخبردار کردیا، برطانوی میٹ آفس اور ورلڈ میٹریولوجیکل آرگنائزیشن کی رپورٹ کے مطابق صنعتی دور سے قبل کی

نسبت آئندہ پانچ برسوں میں ہر سال کا درجۂ حرارت ایک سینٹی گریڈ یا اس سے زیادہ ہو گا۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ اگلے پانچ برسوں میں ممکن ہے کہ ایک سال ایسا بھی آئے۔ جس میں عالمی درجۂ حرارت اوسطاً 1.5 سینٹی گریڈ سے تجاوز کر جائے۔ اگر اعداد و شمار اور پیش گوئیوں میں مماثلت پائی گئی تو سنہ 2014 سے 2023 کی دہائی دنیا میں گذشتہ 150 سالوں میں گرم ترین دہائی ہو گی جبکہ سال 2018 سے سال 1850 کے بعد اب تک کا چوتھا گرم ترین سال رہا ہے۔ واضح رہے کہ جنگلات کے کٹاؤ، برفانی تودے پگھلنے، زہلی گیس کا اخراج اور حیاتیاتی ایندھن کے بے جا استعمال کی بدولت پیدا ہونے والی کاربن ڈائی آکسائیڈ عالمی درجہ حرارت میں اضافے کا باعث بنتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…