دیکھیے وہ حیرت انگیز گڑھا جہاں لاکھوں سال قبل ’’شہاب ثاقب‘‘ گرا
ایریزونا (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کی ریاست ایریزونا میں آج سے لاکھوں سال قبل ایک بہت بڑا شہاب ثاقب زمین سے ٹکرایا تھا اس مقام پر وہ گڑھا آج بھی موجود ہے۔ مقامی حکومت نے اس صحرائی علاقے میں گڑھے کے ساتھ سیاحوں کی دلچسپی کیلئے ایک عجائب گھر بھی تعمیر کیا ہے، جس میں ایک دکان… Continue 23reading دیکھیے وہ حیرت انگیز گڑھا جہاں لاکھوں سال قبل ’’شہاب ثاقب‘‘ گرا