ہمنگ برڈ وہ واحد پرندہ ہے جو اُلٹا اُڑ سکتا ہے

15  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ہمنگ برڈ وہ واحد پرندہ ہے جو اُلٹا اُڑ سکتا ہے۔کوالا بیئر کے فنگر پرنٹ انسانوں کے فنگر پرنٹ سے اتنی مشابہت رکھتے ہیں کہ الیکٹران مائیکرو اسکوپ کے نیچے بھی ان کے درمیان فرق نہیں کیا جاسکتا۔کینچوے کے پانچ دل ہوتے ہیں۔بلو ویل کا دل اتنا بڑا ہوتا ہے کہ اس کی رگوں میں انسان کا بچہ بآسانی تیر سکتا ہے۔انسان اور کیلے کے ڈی این اے میں50فیصد مشابہت ہوتی ہے۔

شہد ایک ایسی کھانے کی شے ہے جو خراب نہیں ہوتی۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ اِسے سال دو سال کیلئے سنبھال کر رکھ سکتے ہیں۔ بلکہ اس کا مطلب ہے کہ آپ اِسے ہمیشہ کیلئے سنبھال کر رکھ سکتے ہیں۔سیارہ مشتری اور زحل پر ہیروں کی بارش ہوتی ہے۔فرنچ زبان600برس سے زائد عرصہ برطانیہ کی سرکاری زبان رہی ہے۔ہر دو منٹوں میں ہم پوری 19ویں صدی میں لی جانے والی تصاویر سے زیادہ تصاویر کھینچتے ہیں۔ناروے کے جھنڈے میں چھ ملکوں کے جھنڈے پوشیدہ ہیں۔ وہ ممالک ہیں: انڈونیشا، فِن لینڈ، دی نیدر لینڈز، تھائی لینڈ، پولینڈ اور فرانس ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…