پیر‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2026 

جاپان کے شہر فوکوکا سے تعلق رکھنے والی116 سالہ تانا کا دنیا کی طویل العمر شخصیت ،نام گینیزبک میں شامل

datetime 13  مارچ‬‮  2019 |

ٹوکیو(این این آئی)جاپان کے شہر فوکوکا سے تعلق رکھنے والی116 سالہ کین تانا کا دنیا کی طویل العمر شخصیت ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق دو جنوری 1903 کو پیدا ہونے والی کین ٹاناکا نے دنیا کی طویل العمر شخصیت ہونے پر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔گینیزورلڈ ریکارڈ کے مطابق جاپان کے شہر فوکوکا سے تعلق رکھنے والی 116 سالہ کین تانا کا دنیا کی طویل العمر شخصیت ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…